منظرنگاری

Active — user can report

Author's Instructions

دئیے گئے منظر کو دیکھ کر اس  کے بارے میں پوچھے گئے سوالات کے درست جوابات چُن کر لکھیں۔

 

 

 

سوال 1: بچے کس موسم میں کھیل رہے ہیں؟ a) بارش میں b) دھوپ میں c) برف میں

 

سوال 2: بچی کے ہاتھ میں کیا ہے؟ a) کھلونا b) چھتری c) کتاب

 

سوال 3: زرد (پیلا) کوٹ کس نے پہنا ہے؟ a) لڑکی نے b) لڑکے نے c) کسی نے نہیں

 

سوال 4: زمین پر کیا گِر رہا ہے؟ a) برف b) بارش کے قطرے c) پھول

 

سوال 5: بچے کس چیز پر چل رہے ہیں؟ a) پانی کے چھینٹوں پر b) ریت پر c) برف پر

 

سوال 6: تصویر کے کونے میں کون سا جانور دکھائی دے رہا ہے؟ a) بلی b) مینڈک c) کتا