سفرِ طائف

Play Free Games On RosiMosi
  • Islamiat

  • خالی جگہ

  • Age 9-15

  • level: Grade 4

  • Urdu

คำแนะนำของผู้เขียน

  1. طائف مکہ سے __________ کے فاصلے پر واقع ہے۔
  2. طائف کا شہر اپنے ______، ______ اور _______ کی وجہ سے کافی مشہور ہے۔
  3. طائف کے تین مشہور سردار تھے: ________, _______, _____.
  4. طائف میں ایک طاقتور قبیلہ __________ رہتا تھا۔
  5. حضور (ﷺ) کی بات سن کر ___________ مسلمان ہو گیا۔
  6. باغ میں حضور (ﷺ) کے پاس عداس _________ لے کر آیا۔
  7. یہ غلام ___________ تھا۔
  8. طائف سے واپسی کے وقت حضرت _________ آپ کی خدمت میں آئے۔